🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
160. في الإفاضة من جمع متى هي؟
وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13947 ترقیم الشثری: -- 14288
١٤٢٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن عطاء قال: رخص للمريض والحبلى ومن كانت به علة ان يفيضوا من جمع بليل، ولا يرموا الجمار حتى تطلع الشمس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن هشام، عن عطاء، قال: " رخص للمريض والحبلى ومن كانت به علة ان يفيضوا من جمع بليل , ولا يرموا الجمار حتى تطلع الشمس"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بیماروں اور حاملہ عورتوں کو اور اسی طرح ان لوگوں کو جن کو کوئی دوسری بیماری ہو اجازت دی گئی ہے کہ وہ لوگ مزدلفہ سے رات کو روانہ ہوجائیں لیکن جمرات کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14288، ترقيم محمد عوامة 13947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14288 in Urdu