🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. من كان يستحب أن يشهد الصلاتين مع الإمام بعرفة
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں حاضر ہوا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14059 ترقیم الشثری: -- 14404
١٤٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عبد الرحمن بن الاسود عن علقمة والاسود انهما قالا: إن من تمام الحج ان يشهد الصلاتين مع الإمام بعرفة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن علقمة، والاسود، انهما قالا: " إن من تمام الحج ان يشهد الصلاتين مع الإمام بعرفة"
حضرت علقمہ اور حضرت اسود فرماتے ہیں کہ بیشک حج کے اتمام میں سے یہ ہے کہ حاجی امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں شریک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14404، ترقيم محمد عوامة 14059)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14404 in Urdu