🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. من كان يستحب أن يشهد الصلاتين مع الإمام بعرفة
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں حاضر ہوا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14060 ترقیم الشثری: -- 14405
١٤٤٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون ان يصلوا الصلاتين الظهر والعصر مع الإمام بعرفة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " كانوا يستحبون ان يصلوا الصلاتين الظهر والعصر مع الإمام بعرفة"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ امام کے ساتھ عرفہ میں ظہر اور عصر کی نماز ادا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14405، ترقيم محمد عوامة 14060)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14405 in Urdu