الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
176. من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14415
١٤٤١٥ - قال عبد الله بن عمر: يا ايها الناس، لا تقتلوا انفسكم، فإن كل ما ههنا موقف (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن عمر.
قال عبد الله بن عمر : يا ايها الناس , " لا تقتلوا انفسكم , فإن كل ما هاهنا موقف"
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اے لوگو! اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو، بیشک یہاں پر ہر جگہ موقف ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14415، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14415 in Urdu