🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. متن قال: المزدلفة كلها موقف إلا بطن محسر
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مزدلفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن محسّرکے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14070 ترقیم الشثری: -- 14416
١٤٤١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن محمد بن المنكدر سمع سعيد بن عبد الرحمن بن يربوع (يخبر) (١) عن (جبير) (٢) بن الحويرث (سمع) (٣) ابا بكر وهو واقف على (قزح) (٤) وهو يقول: يا ايها الناس اصبحوا اصبحوا، ثم دفع فكاني انظر إلى فخذه قد انكشف مما يحرش بعيره بمحجنه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بخير).
(٢) في [أ، ب، ن]: (جويبر)، وانظر: تعجيل المنفعة ١/ ٦٦، والإصابة ١/ ٤٦١، وأسد الغابة ١/ ٣٩٦.
(٣) في [جـ، ص، ز]: (سمعت).
(٤) في [أ]: (فرح).
(٥) صحيح؛ قوله: سعيد بن عبد الرحمن بن يربوع وهم من الراوي صوابه عبد الرحمن بن سعيد وهو ثقة، وجبير صحابي كما أوضح ذلك في الإصابة، والخبر أخرجه البيهقي ٥/ ١٢٥، والفاكهي (٢٧١٠)، وأحمد في العلل ١/ ١٩٢ (١٧٩) و ٢/ ١٥٢ (١٨٤١)، وابن حزم في المحلى ٣/ ٢١٥، وابن جرير في التفسير ٢/ ٢٩٠، والشافعي في المسند ١/ ٣٦٩، وابن سعد ٥/ ٥.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة، عن محمد بن المنكدر، سمع سعيد بن عبد الرحمن بن يربوع يخبر، عن جبير بن الحويرث , سمعت ابا بكر وهو واقف على قزح وهو يقول: يايها الناس " اصبحوا اصبحوا , ثم دفع فكاني انظر إلى فخذه قد انكشف مما يحرش بعيره بمحجنه"
حضرت جبیر بن حویرث کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت ابوبکر صدیق مقام قزح پر کھڑے تھے اور فرما رہے تھے کہ اے لوگو! صبح ہوگئی، صبح ہوگئی، پھر آپ نکلے، گویا کہ میں آپ کی ران کو دیکھ رہا ہوں جو اونٹ کو ڈنڈا مارنے کی حرکت کی وجہ سے ظاہر ہوچکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14416، ترقيم محمد عوامة 14070)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14416 in Urdu