🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. فيما رخص فيه من شجر الحرم
حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14159 ترقیم الشثری: -- 14511
١٤٥١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن مجاهد عن ابن عباس: ان النبي ﷺ رخص في الإذخر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل ، عن يزيد ، عن مجاهد ، عن ابن عباس ، ان النبي صلى الله عليه وسلم " رخص في الإذخر"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اذخر کے کاٹنے کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14511، ترقيم محمد عوامة 14159)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14511 in Urdu