الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
212. فيمن يهدم البيت، من هو؟
خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14662
١٤٦٦٢ - فلما هدمها ابن الزبير جعلت انظر إلى صفة ابن (عمرو) (١) فلم ارها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ن]: (عمر).
(٢) صحيح.
فلما هدمها ابن الزبير جعلت انظر إلى صفة ابن عمرو فلم ارها
(حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ) جب حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے کعبہ کو گرایا تو میں وہ صفات دیکھنے لگا جو حضرت ابن عمرو رضی اللہ عنہ نے بیان فرمائی تھیں لیکن میں نے ان کو نہ پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14662، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14662 in Urdu