🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
213. من كره (هدمه)
جن حضرات نے بیت اللہ کے گرانے کو ناپسند سمجھا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14305 ترقیم الشثری: -- 14668
١٤٦٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (ابن) (١) (ابي) (٢) نجيح عن سليمان بن (ميناء) (٣) قال: سمعت عبد الله (بن) (٤) (عمرو) (٥) يقول: إذا رايتم قريشا قد هدموا البيت، ثم بنوه، (فزوقوه) (٦) ، فإن (استطعت) (٧) ان تموت فمت (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ن].
(٤) في [أ]: (كن).
(٥) في [أ، ص، ن]: (عمر)، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ٣٦، وتاريخ مكة للأزرقي ١/ ٢١٥، والجرح والتعديل ٤/ ١٤٤، والثقات ٤/ ٣٠٣.
(٦) سقط من: [ن]، وانظر: الأزرقي ١/ ٢١٥.
(٧) في [ز]: (اسلطعت).
(٨) مجهول؛ لجهالة سليمان بن ميناء.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن ابن ابي نجيح، عن سليمان بن ميناء، قال: سمعت عبد الله بن عمر يقول: " إذا رايتم قريشا قد هدموا البيت ثم بنوه فزوقوه , فإن استطعت ان تموت فمت"
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم قریش کو دیکھو کہ وہ بیت اللہ کو منہدم کر کے اس کی دوبارہ تعمیر اور نقش ونگار کر رہے ہیں، تو اگر تم مرنے کی طاقت رکھتے ہو تو مر جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14668، ترقيم محمد عوامة 14305)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14668 in Urdu