🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. فيمن يهدم البيت، من هو؟
خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14304 ترقیم الشثری: -- 14667
١٤٦٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر قال: حدثني من قرا كتابا في (تخت في) (١) سقف البيت او اسفل مقام إبراهيم: انا الله ذو ⦗٢٥٠⦘ بكة بنيته على وجوه سبعة املاك حنفاء، باركت لاهله في اللحم والماء وجعلت رزق اهله من ثلاثة سبل، ولا يستحل حرمته اول من اهله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بمبي)، وفي [ب، جـ]: (بحبحة)، وفي [ص]: (بحبحة)، (وفي سيرة ابن إسحاق ٢/ ٨٢، (تختجة)، والتخت وعاء، انظر: تاج العروس ٤/ ٤٦٨.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا زكريا، عن عامر، قال: حدثني من " قرا كتابا في بحبحة، في سقف البيت او اسفل مقام إبراهيم: انا الله ذو بكة بنيته على وجوه سبعة املاك حنفاء , باركت لاهله في اللحم والماء وجعلت رزق اهله من ثلاثة سبل , ولا يستحل حرمته اول من اهله"
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جس نے وہ مکتوب پڑھا جو بیت اللہ کی چھت کی دیواروں سے یا مقام ابراہیم کے نیچے سے ملا تھا (اس میں تحریر تھا) میں بیت اللہ والا اللہ ہوں، میں نے اس کو سات سیدھے فرشتوں کے سامنے بنایا ہے، میں نے اس کے رہنے والوں کے لیے کھانے پینے (گوشت اور پانی) کی چیزوں میں برکت رکھی، اور اس کے رہنے والے کے رزق کو تین راستوں سے بنایا اور سب سے پہلے اس کی حرمت کو حلال سمجھنے والے اس کے اھل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14667، ترقيم محمد عوامة 14304)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14667 in Urdu