🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. فيمن يهدم البيت، من هو؟
خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14303 ترقیم الشثری: -- 14666
١٤٦٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سلمة بن (نبيط) (١) عن الضحاك بن مزاحم قال: لما كسو البيت جاء سيل، فقلب حجرا من حجارة البيت فإذا مكتوب فيه: انا الله ذو بكة صغته يوم صغت الجبلين، بنيته على (وجوه) (٢) سبعة املاك حنفاء ليسوا (بيهود) (٣) ولا نصارى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز]: (ببنط).
(٢) في [جـ]: (وجه).
(٣) في [ب، جـ، ن]: (يهود).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا سلمة بن نبيط، عن الضحاك بن مزاحم، قال: " لما كسر البيت جاء سيل فقلب حجرا من حجارة البيت , فإذا مكتوب فيه: انا الله ذو بكة صغته يوم صغت الجبلين , بنيته على وجه سبعة املاك حنفاء ليسوا يهود ولا نصارى"
حضرت ضحاک بن مزاحم فرماتے ہیں کہ جب بیت اللہ کو غلاف پہنایا گیا تو ایک سیلاب نما پانی کا ریلا آیا جس نے بیت اللہ کے ایک پتھر کو الٹ دیا تو اس پر تحریر تھا: میں بکہ والا اللہ ہوں، میں نے اس کو اس دن بنایا جس دن میں نے دونوں پہاڑوں کو بنایا اور میں نے اس کو سات سیدھے فرشتوں کے سامنے بنایا جو یہودی اور عیسائی نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14666]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14666، ترقيم محمد عوامة 14303)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14666 in Urdu