الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
216. في رفع اليدين إذا رمي الجمرة
جمرات کی رمی کرتے وقت رفع یدین کرنا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14687
١٤٦٨٧ - وعن ابن (ابي) (١) ليلى عن نافع عن ابن عمر (قالا) (٢) : ترفع الايدي عند الجمار (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ن]: (قال: لا).
(٣) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى.
اور (دوسری سند سے) حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جمرات کے پاس ہاتھ اٹھائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14687]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14687، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14687 in Urdu