الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14696
١٤٦٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج] (١) عن عمرو بن (شعيب) (٢) قال: إنما سميت بكة، لان الناس يتباكون بها] ] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، ب، جـ، ن]، وانظر: ما سبق برقم [١٤٠١٧]، وتفسير ابن كثير ١/ ٣٨٤.
(٢) في [أ، ب، ن]: (سعيد).
(٣) سقط الخبران من [ز].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن مهدي، عن عمرو بن سعيد، قال: " إنما سميت بكة , لان الناس يتباكون بها"
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو دھکے لگتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14696، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14696 in Urdu