الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 14330 ترقیم الشثری: -- 14697
١٤٦٩٧ - حدثنا ابو بكر (١) قال: حدثنا جعفر بن عون عن مسعر عن (عتبة) (٢) ابن قيس عن ابن عمر قال: (بكة) (٣) ؛ بكت (بكاء) (٤) الذكر فيها كالانثى (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: زيادة (قال: حدثنا محمد).
(٢) في [ص]: (عيينه).
(٣) في [أ، ب، ن]: (مكة)، وفي [ف]: (إن مكة).
(٤) سقط من: [أ، ب، ن].
(٥) حسن؛ عتبة بن قيس صدوق، روى عن جمع من الثقات، وذكره ابن حبان في الثقات.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جعفر بن عون، عن مسعر، عن عتبة بن قيس، عن ابن عمر ، قال:" إن مكة بكت بكاء الذكر فيها كالانثى"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ بکہ (اس لیے کہ) اس میں ہجوم ہوتا ہے، اس میں مرد بھی عورت کی طرح ہوتا ہے (یعنی مرد اور عورتیں ہجوم میں ایک دوسرے سے دھکے کھاتے ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14697، ترقيم محمد عوامة 14330)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14697 in Urdu