🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
219. لم سميت (عرفة؟)
عرفہ نام کیوں رکھا گیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14333 ترقیم الشثری: -- 14700
١٤٧٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن ابي (مجلز) (١) ان (جبرئيل) (٢) اتى بإبراهيم عرفات، فقال: عرفت؟ قال: نعم، قال: (فمن ثم) (٣) سميت (عرفات) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (حجار).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (جبربل).
(٣) في [ص]: (لمن تم)، وفي [ص]: (فمن ذلك).
(٤) في [ص]: (بعرفات).
(٥) منقطع؛ أبو مجلز تابعي.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يزيد بن هارون، عن التيمي، عن ابي مجلز، " ان جبرائيل اتى بإبراهيم عرفات , فقال: عرفت؟ قال: نعم , قال: فمن ثم سميت عرفات"
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ حضرت جبرئیل ابراہیم کو عرفات لے کر آئے اور فرمایا کہ آپ کو معلوم ہوگیا؟ انھوں نے فرمایا ہاں، اسی وجہ سے اس کا نام عرفات پڑگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14700، ترقيم محمد عوامة 14333)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14700 in Urdu