الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
243. من رخص أن يستظل
جن حضرات نے محرم کے لیے سایہ حاصل کرنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 14472 ترقیم الشثری: -- 14848
١٤٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن سليمان قال: سمعت ذرا يسال إبراهيم عن المحرم (تصيبه) (١) السماء كيف يصنع (٢) ؟ قال: يرفع قناعه فوق راسه ولا يغطي (به) (٣) راسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (يصيبه).
(٢) في [أ]: (بالبيت) زائدة.
(٣) في [أ، ب، ن]: زيادة (به).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا مروان بن معاوية، عن سليمان، قال: سمعت ذرا يسال إبراهيم عن المحرم يصيبه السماء كيف يصنع؟ قال:" يرفع قناعه فوق راسه , ولا يغطي راسه"
حضرت ابراھیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کو اگر آسمان سے کوئی چیز (یعنی بارش) پہنچے تو وہ کیا کرے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی اوڑھنی وغیرہ سر کے اوپر اٹھالے لیکن اپنے سر کو ڈھانپے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14848، ترقيم محمد عوامة 14472)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14848 in Urdu