الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
ترقیم عوامۃ: 14473 ترقیم الشثری: -- 14849
١٤٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس (١) عن الحسن قال: اول من عرف بالبصرة ابن عباس (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (عن الحكم).
(٢) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن يونس، عن الحكم، عن الحسن، قال: " اول من عرف بالبصرة ابن عباس"
حسن فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے بصرہ میں یوم عرفہ کو (جمع ہو کر) ذکر و اذکار حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اختیار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14849، ترقيم محمد عوامة 14473)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14849 in Urdu