الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
ترقیم عوامۃ: 14479 ترقیم الشثری: -- 14855
١٤٨٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن شعبة عن الحكم وحماد قال: سالتهما عن الاجتماع عشية عرفة فقالا: محدث.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن شعبة، عن الحكم وحماد، قال: سالتهما عن " الاجتماع عشية عرفة , فقالا: محدث"
حضرت حکم اور حضرت حماد سے عرفہ کی سہ پہر جمع ہونے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ دونوں حضرات نے فرمایا یہ بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14855، ترقيم محمد عوامة 14479)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14855 in Urdu