الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
ترقیم عوامۃ: 14480 ترقیم الشثری: -- 14856
١٤٨٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم: انه سئل عن التعريف فقال: إنما التعريف (بمكة) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فقال)، وسقط من: [أ، ن]، وفي الدر المنثور (١/ ٥٥٥): (بعرفات).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم: انه سئل عن التعريف؟ فقال: " إنما التعريف بمكة"
ابراہیم سے تعریف (یعنی یوم عرفہ کو جمع ہو کر ذکر و اذکار کرنے) کے متعلق دریافت کیا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ تعریف صرف مکہ میں ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14856]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14856، ترقيم محمد عوامة 14480)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14856 in Urdu