الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
ترقیم عوامۃ: 14481 ترقیم الشثری: -- 14857
١٤٨٥٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن بكير بن عامر عن إبراهيم قال: المعرف بمكة] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ص، جـ].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن بكير بن عامر، عن إبراهيم، قال: " المعرف بمكة"
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ کو ذکر و اذکار اور جمع مکہ میں ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14857]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14857، ترقيم محمد عوامة 14481)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14857 in Urdu