🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
252. في القيام عند الجمرة قدر كم (يكون)
جمرات کے پاس کتنا قیام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14547 ترقیم الشثری: -- 14930
١٤٩٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: وقف رسول الله ﷺ عند الجمرة الثانية اطول مما وقف عند الجمرة الاولى، ثم اتى جمرة العقبة فرماها ولم يقف عندها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٦٦٦٩)، وسبق برقم [١٣٨٩٢].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية ، عن حجاج ، عن عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده ، قال: " وقف رسول الله عند الجمرة الثانية اطول مما وقف عند الجمرة الاولى , ثم اتى جمرة العقبة فرماها ولم يقف عندها"
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ ثانیہ کے پاس جمرہ اولیٰ سے کچھ دیر زیادہ کھڑے رہے پھر آپ جمرہ عقبہ پر تشریف لائے اور اس کی رمی کی لیکن اس کے پاس کھڑے نہ ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14930، ترقيم محمد عوامة 14547)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14930 in Urdu