🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14722 ترقیم الشثری: -- 15117
١٥١١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن العباس بن عبد الله عن ابيه قال: خرجت مع خالتي ميمونة، فلبدت راسي بعسل او بغرا فتنشر، فشق علي وانا محرم فسالتها، فقالت: إغمس راسك في ماء مرارا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن العباس بن عبد الله، عن ابيه، قال: خرجت مع خالتي ميمونة فلبدت راسي بعسل او بغرا فتنشر , فشق علي وانا محرم فسالتها؟ فقالت:" اغمس راسك في ماء مرارا"
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی خالہ حضرت میمونہ کے ساتھ سفر حج پر نکلا، میں نے اپنے سر کو شہد یا گوند سے جما لیا، جس کی وجہ سے بال بکھر گئے، اور یہ مجھ پر دشوار ہوگیا حالانکہ میں حالت احرام میں تھا، میں نے آپ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ اپنے سر کو پانی میں بار بار غوطہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15117، ترقيم محمد عوامة 14722)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15117 in Urdu