🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14723 ترقیم الشثری: -- 15118
١٥١١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن ابيه عن علي قال: من لبد او عقص او ضفر (١) فقد وجب عليه الحلق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: زيادة (بسير).
(٢) منقطع، أبو جعفر لا يروي عن علي.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن جعفر، عن ابيه، عن علي ، قال: " من لبد , او عقص , او ضفر فقد وجب عليه الحلق"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو بالوں کو (گوند سے) جمائے، یا جوڑا باندھے، یا گوندھے تو اس پر ان کا حلق کروانا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15118]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15118، ترقيم محمد عوامة 14723)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15118 in Urdu