🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
314. من كان يأمر بتعليم المناسك
جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15338
١٥٣٣٨ - قال: فقلت لسالم او نافع: هل كان يقول في سكوته شيئا؟ قال: اما من السنة فلا.
0
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم یا حضرت نافع سے دریافت کیا کہ کیا وہ اپنی خاموشی (کے وقفے) میں کچھ پڑھا کرتے تھے؟ انھوں نے فرمایا کہ سنت میں سے تو کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15338، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15338 in Urdu