الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
314. من كان يأمر بتعليم المناسك
جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15337
١٥٣٣٧ - قال: وكان ابن عباس اخبرني ان الوادي الذي بين يديه منى الذي يدعى محسرا يوضع، فلما اتى عليه ركض برجله فعرفت انه اراد ان ⦗٤٠٧⦘ (يوضع) (١) فاعيته راحلته (فاوضعته) (٢) (فرمى) (٣) الجمرة فلما كان الغد رمى الجمرة قال: احسبه قال لي: (بهاجرة) (٤) (٥) ، ثم تقدم حتى كان بينهما وبين الوسطى فذكر من دعائه (مثل دعائه) (٦) في الموقفين إلا انه زاد: واصلح لي او قال: (واتمم) (٧) لنا مناسكنا قال: وكان قيامه كقدر ما كان إنسان فيما (يرى) (٨) قارئا سورة يوسف، (ثم) (٩) رمى الجمرة الوسطى، ثم تقدم فذكر من دعائه نحو ذلك (و) (١٠) من قيامه (نحو ذلك) (١١) (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يوضع).
(٢) في [أ، ز، ن]: (فأوضعه).
(٣) في [ز]: (قومي).
(٤) في [ن]: (لها حرة).
(٥) سقط من: [أ، ب، ز].
(٦) في [أ، ن]: (نحو ذلك).
(٧) في [جـ]: (وأتم).
(٨) في [ز]: (نرى).
(٩) سقط من: [ز].
(١٠) سقط من: [أ، ب، ز].
(١١) زيادة في: [جـ، ص، ز].
(١٢) صحيح.
0
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھے بتایا تھا کہ منیٰ کے سامنے جو وادی ہے جسے وادی محسر کہا جاتا ہے اس میں تیز چلا جائے، پھر جب (حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما) اس پر آئے تو اپنے پاؤں سے سواری کو ایڑی لگائی تو میں سمجھ گیا کہ وہ تیز چلنا چاہتے ہیں، لیکن ان کی سواری تھک گئی تو میں نے اس کو تیز چلایا۔ پھر انھوں نے جمرہ کی رمی کی، پھر جب اگلا دن ہوا تو جمرہ کی رمی کی، راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ انھوں نے مجھ سے کہا: دوپہر کے وقت، پھر آگے بڑھے یہاں تک کہ اس (جمرہ) اور درمیانے جمرہ کے درمیان ہوگئے، پھر ویسی ہی دعائیں کیں جیسی دونوں موقفوں میں کی تھیں، مگر اس میں یہ اضافہ کیا: وأصلح لي، یا یوں کہا: وأتمم لنا مناسكنا، راوی کہتے ہیں کہ ان کا قیام میرے اندازے میں اتنی دیر کا تھا جتنی دیر میں کوئی شخص سورة یوسف پڑھ لے، پھر درمیانے جمرہ کی رمی کی، پھر آگے بڑھے اور اسی طرح دعا کی اور اسی طرح قیام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15337، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15337 in Urdu