🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
323. (في المعتمر أو الحاج يقع على امرأته)
حج یا عمرہ کرنے والا اگر بیوی سے صحبت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14946 ترقیم الشثری: -- 15368
١٥٣٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن ابي ليلى عن الحاكم عن مقسم او سعيد بن جبير عن ابن عباس انه قال في امراة وقع عليها زوجها وقد قصرت المراة ولم يقصر الرجل؛ قال: عليه دم] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الباب بأخباره من: [أ، ن].
(٢) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن ابي ليلى، عن الحكم، عن مقسم او سعيد بن جبير، عن ابن عباس: انه قال في امراة وقع عليها زوجها وقد قصرت المراة ولم يقصر الرجل، قال: عليه دم
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس خاتون کے متعلق فرماتے ہیں کہ جس سے اس کا شوہر صحبت کرے حالانکہ اس نے تو بال کٹوا لیے ہوں لیکن اس کے شوہر نے بال نہ کٹوائے ہوں تو آپ فرماتے ہیں کہ مرد پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15368، ترقيم محمد عوامة 14946)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15368 in Urdu