🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
324. في الميت يحج عنه
فوت شدہ کی طرف سے حج کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14947 ترقیم الشثری: -- 15369
١٥٣٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي بشر عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: إن اختي ماتت ولم تحج افاحج عنها؟ قال:"ارايت لو كان عليها دين فقضيته، والله احق بالوفاء والقضاء" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه البخاري (٦٦٩٩)، وأحمد (٣٢٢٤)، وبنحوه مسلم (١٣٣٤).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن شعبة ، عن ابي بشر ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ، قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم , فقال: إن اختي ماتت ولم تحج افاحج عنها؟ قال:" ارايت لو كان عليها دين فقضيته؟ والله احق بالوفاء والقضاء"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک شخص خدمت نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں حاضر ہوا اور عرض کیا میری بہن کا انتقال ہوگیا اور اس نے حج نہیں کیا ہوا تھا کیا میں اس کی طرف سے حج کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تیرا کیا خیال ہے اگر اس پر قرض ہوتا تو کیا تو اسے ادا کرتا؟ بیشک اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حق دار ہے کہ اس کے حق کو ادا کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15369، ترقيم محمد عوامة 14947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15369 in Urdu