🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
328. من قال: إذا قبل الحجر سجد عليه؟
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کو بوسہ دے تو اس پر سجدہ بھی کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14977 ترقیم الشثری: -- 15401
١٥٤٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن (عاصم) (١) عن (عبد الله) (٢) ابن (سرجس) (٣) قال: رايت الاصلع عمر قبل الحجر وقال: إني لاعلم انك حجر لا تضر ولا تنفع، ولولا إني رايت رسول الله ﷺ يقبلك ما قبلتك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز]: (عاصم)، وفي [ب، ن، ف]: (عصام).
(٢) في [ص، ز]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [ن]: (نرجس).
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١٢٧٠)، وأحمد (٢٢٩)، وابن ماجة (٢٩٤٣).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية ، عن عاصم ، عن عبد الله بن سرجس ، قال: راى الاصيلع عمر " قبل الحجر , وقال: إني لاعلم انك حجر لا تضر ولا تنفع , ولولا اني رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقبلك ما قبلتك"
حضرت عبد اللہ بن سرجس فرماتے ہیں کہ میں نے گنجے سر والے حضرت عمر کو دیکھا کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور فرمایا کہ میں جانتا ہوں کہ تو محض ایک پتھر ہے جو نہ نفع دے سکتا ہے اور نہ نقصان۔ اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں بھی بوسہ نہ دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15401، ترقيم محمد عوامة 14977)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15401 in Urdu