🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
348. في الصبي يجتنب ما يجتنب الكبير
بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15110 ترقیم الشثری: -- 15545
١٥٥٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يصنع بالصبي في الإحرام ما يصنع بالرجل، ويبقى عليه الطيب ويطاف به (ويشهد به) (١) المناسك ويلبى (عنه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [أ، ن].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " يصنع بالصبي في الإحرام ما يصنع بالرجل , ويبقى عليه الطيب , ويطاف به ويشهد به المناسك , ويلبى عنه".
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بچے کا احرام بھی اسی طرح بنایا جائے گا جس طرح بڑے کا بنایا جاتا ہے اور اس کو خوشبو سے دور رکھا جائے گا اور اس کے ساتھ طواف کیا جائے گا اور اس کو مناسک میں حاضر کیا جائے گا اور اس کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15545، ترقيم محمد عوامة 15110)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15545 in Urdu