🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
348. في الصبي يجتنب ما يجتنب الكبير
بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15111 ترقیم الشثری: -- 15546
١٥٥٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء مثله إلا انه قال: لا يصلي عنه وإن شاءوا قمصوه، وإن شاءوا لم يقمصوه.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن ليث، عن عطاء، مثله إلا انه قال: لا يصلى عنه وإن شاءوا قمصوه , وإن شاءوا لم يقمصوه"
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح منقول ہے، لیکن اس میں اس بات کا اضافہ ہے کہ بچہ کی طرف سے نماز نہ پڑھی جائے اور اگر وہ چاہیں تو اس کو قمیص پہنا دیں اور اگر چاہیں تو نہ پہنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15546، ترقيم محمد عوامة 15111)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15546 in Urdu