🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
366. من قال: يصلي ركعتي الطواف في حاشية الطواف
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ طواف کی دو رکعتیں طواف کرنے والوں سے ایک طرف ہو کر اداکی جائیں گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15268 ترقیم الشثری: -- 15716
١٥٧١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن ابن جريج عن (ابن) (١) ابي (عمار) (٢) قال: رايت ابن الزبير طاف بالبيت ثم جاء يصلي والطواف بينه وبين القبلة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) في [ف]: (حماد).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن ابن جريج، عن ابن ابي عمار، قال: رايت ابن الزبير " طاف بالبيت , ثم جاء يصلي والطواف بينه وبين القبلة"
حضرت ابن ابو عمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا آپ نے طواف کیا پھر آپ (مقام ابراہیم پر) آئے نماز ادا کی حالانکہ طواف کرنے والے آپ کے اور کعبہ کے درمیان تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15716، ترقيم محمد عوامة 15268)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15716 in Urdu