🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
366. من قال: يصلي ركعتي الطواف في حاشية الطواف
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ طواف کی دو رکعتیں طواف کرنے والوں سے ایک طرف ہو کر اداکی جائیں گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15269 ترقیم الشثری: -- 15717
١٥٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن كثير بن (١) كثير عمن حدثه عن جده انه راى رسول الله ﷺ يصلي مما يلي باب بني سهم ليس بينه وبين ⦗٤٩٢⦘ الطواف سترة، والناس يمرون بين يديه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ن]: زيادة (أبي).
(٢) مجهول؛ لحال شيخ كثير، أخرجه أحمد (٢٧٢٤١)، وأبو داود (٢٠١٦)، والحميدي (٥٧٨)، ويعقوب في المعرفة ٢/ ٧٠٢، وأبو يعلى (٧١٧٣)، والطحاوي ١/ ٤٦١، وابن قانع ٣/ ١٠١، والبيهقي ٢/ ٢٧٣.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن عيينة ، عن كثير بن ابي كثير ، عمن حدثه، عن جده ، انه راى رسول الله صلى الله عليه وسلم " يصلي مما يلي باب بني سهم ليس بينه وبين الطواف سترة , والناس يمرون بين يديه".
کثیر بن کثیر ایسے شخص سے روایت کرتے ہیں کہ جو اپنے دادا سے یہ روایت بیان کرتا ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنو سھم کے دروازے کے پاس نماز ادا فرما رہے ہیں اور طواف کرنے والوں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کوئی سترہ نہیں، اس حال میں کہ طواف کرنے والے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے سے گزر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15717، ترقيم محمد عوامة 15269)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15717 in Urdu