🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
368. من كان يرفع صوته بالتلبية
جو حضرات تلبیہ میں آواز بلند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15288 ترقیم الشثری: -- 15737
١٥٧٣٧ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : حدثنا وكيع عن كثير بن (زيد) (٢) عن المطلب ابن عبد الله قال: كان اصحاب رسول الله ﷺ يرفعون اصواتهم بالتلبية حتى تبح اصواتهم، وكانوا يضحون للشمس إذا احرموا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، ن، ز]: (يزيد).
(٣) حسن؛ كثير صدوق.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن كثير بن يزيد، عن المطلب بن عبد الله، قال:" كان اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم يرفعون اصواتهم بالتلبية حتى تبح اصواتهم , وكانوا يضحون للشمس إذا احرموا"
حضرت مطلب بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ تلبیہ بلند آواز سے پڑھا کرتے تھے، یہاں تک کہ ان کے گلے خراب ہوگئے تھے، اور وہ جب احرام باندھ لیتے تو دھوپ میں رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15737، ترقيم محمد عوامة 15288)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15737 in Urdu