🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
369. من قال: التلبية زينة الحج
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15289 ترقیم الشثری: -- 15738
١٥٧٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الثقفي عن ايوب قال رايت سعيد بن جبير (يوقظ) (١) (ناسا) (٢) من اهل اليمن في المسجد ويقول: قوموا لبوا، فإن زينة الحج التلبية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (يوقظا).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (أناسًا)، وفي [ن]: (أنسا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا الثقفي، عن ايوب، قال: رايت سعيد بن جبير يوقظ ناسا من اهل اليمن في المسجد ويقول: " قوموا لبوا , فإن زينة الحج التلبية"
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ آپ نے مسجد میں یمن کے کچھ لوگوں کو جگایا اور فرمایا: کھڑے ہو جاؤ اور تلبیہ پڑھو کیونکہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15738، ترقيم محمد عوامة 15289)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15738 in Urdu