الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
376. من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 15328 ترقیم الشثری: -- 15777
١٥٧٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد عن حسين بن عقيل عن الضحاك انه قال: (تستلم) (١) في كل مرة إن قدرت عليه، وإلا افتتحت به وختمت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يستلم).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حميد، عن حسين بن عقيل، عن الضحاك، انه قال:" تستلم في كل مرة إن قدرت عليه , وإلا افتتحت به وختمت".
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر قدرت ہو تو ہر چکر میں حجر اسود کا استلام کرو وگرنہ حجر اسود سے طواف شروع کرو اور اسی پر ختم کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15777، ترقيم محمد عوامة 15328)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15777 in Urdu