🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
376. من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15329 ترقیم الشثری: -- 15778
١٥٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء قال: إن استطعت ان تستلم في كل طوفة فاستلمه، وإلا فإذا مررت به (فاستقبله وكبر (١) إن شئت) (٢) فاستفتح به واختم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ص، ز]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [ف، ن].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن نمير، عن حجاج، عن عطاء، قال:" إن استطعت ان تستلم في كل طوفة فاستلمه , وإلا فإذا مررت به فاستقبله وكبر، وإن شئت فاستفتح به واختم"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر طاقت رکھو تو ہر چکر میں استلام کرو وگرنہ جب بھی اس پر گزرو تو اس کی طرف رخ کر کے، اگر چاہو تو، تکبیر پڑھو، اور طواف حجر اسود سے شروع کر کے اس پر ختم کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15778، ترقيم محمد عوامة 15329)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15778 in Urdu