🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
390. من كان يستحب إذا دخل الرجل مكة أن لا يخرج حتى يقرأ القرآن
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ میں داخل ہو وہ قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15420 ترقیم الشثری: -- 15873
١٥٨٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: (كانوا) (١) (يحبون) (٢) إذا دخلوا مكة (ان لا) (٣) يخرجوا حتى يختموا القرآن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (وكانا).
(٢) في [جـ]: (يستحبوه).
(٣) في [ز]: (ألا).

حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " كانوا يحبون إذا دخلوا مكة ان لا يخرجوا حتى يختموا القرآن"
ابراہیم سے مروی ہے کہ وہ حضرات اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوں تو قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15873]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15873، ترقيم محمد عوامة 15420)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15873 in Urdu