الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
390. من كان يستحب إذا دخل الرجل مكة أن لا يخرج حتى يقرأ القرآن
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ میں داخل ہو وہ قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلے
ترقیم عوامۃ: 15421 ترقیم الشثری: -- 15874
١٥٨٧٤ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن (هشام) (١) عن الحسن قال: كان يعجبهم إذا قدموا مكة (بحج) (٢) (او) (٣) عمرة الا يخرجوا حتى يقرؤوا ما معهم من القرآن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (هاشم).
(٢) في [هـ]: (لحج).
(٣) في [جـ]: سقطت (الألف).
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن هشام، عن الحسن، قال: " كان يعجبهم إذا قدموا مكة بحج او عمرة الا يخرجوا حتى يقرءوا ما معهم من القرآن"
حسن سے مروی ہے کہ وہ حضرات جب حج یا عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تو اس بات کو پسند کرتے کہ جتنا قرآن ان کو یاد ہے اس کو پڑھے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15874، ترقيم محمد عوامة 15421)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15874 in Urdu