🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
394. في المحرم يصيب بيض النعام
محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15454 ترقیم الشثری: -- 15907
١٥٩٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: (سئل) (١) الحكم عن بيض حمام الحرم، فقال: في (بيضته) (٢) مد من طعام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (سئل).
(٢) في [جـ، ز]: (بيضة).

حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، قال: سئل الحكم عن بيض حمام الحرم؟ فقال: في بيضته مد من طعام"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم سے حرم کے کبوتر کے انڈے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا ہر انڈے کے بدلے ایک مد کھانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15907، ترقيم محمد عوامة 15454)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15907 in Urdu