🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. في بدل البدن
اونٹ کا بدل
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15908
١٥٩٠٨ - [حدثنا ابو محمد (١) عبد الله بن يونس قال: حدثنا ابو عبد الرحمن (بقي) (٢) ابن مخلد قال: حدثنا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة، قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن ايوب السختياني عن عكرمة ان رجلا (جاء إليه) (٣) فساله عن رجل ذبح ولد بدنته، قال: عليه دم] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ب، ن]: (يعني).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط الخبر من: [جـ].

حدثنا ابو محمد عبد الله بن يونس، قال: نا ابو عبد الرحمن بقي ابن مخلد، قال: نا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة، قال: نا زيد بن الحباب، عن حماد بن سلمة، عن ايوب السختياني، عن عكرمة، ان رجلا جاء إليه فساله عن رجل ذبح ولد بدنته؟ قال: عليه دم".
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور ان سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے اپنی قربانی کی اونٹنی کا بچہ ذبح کر دیا؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15908]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15908، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15908 in Urdu