الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
395. في بدل البدن
اونٹ کا بدل
ترقیم عوامۃ: 15460 ترقیم الشثری: -- 15913
١٥٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقول: إذا ذبحت البدنة ذبح ولدها معها.
حدثنا ابو بكر، قال: نا فضيل، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: كان يقول: " إذا ذبحت البدنة ذبح ولدها معها"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اونٹنی کو ذبح کیا جائے گا تو ساتھ میں اس کے بچہ کو بھی ذبح کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15913، ترقيم محمد عوامة 15460)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15913 in Urdu