🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. في بدل البدن
اونٹ کا بدل
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15461 ترقیم الشثری: -- 15914
١٥٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في رجل ساق (بدنة) (٢) فوضعت في الطريق فلم يستطع ان يحمله، (قال: يصنع) (٣) (به ما) (٤) شاء، فإذا دخل مكة ذبح مكانه كبشا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: زيادة (حفص عن ابن جريج عن عطاء و)، ولعلها سبق نظر من الأثر قبله، وفضيل لعله ابن عياض.
(٢) في [هـ]: (بدنته).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س]: (بما).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء، في " رجل ساق بدنته فوضعت في الطريق فلم يستطع ان يحمله , قال: يصنع به ما شاء , فإذا دخل مكة ذبح مكانه كبشا"
حضرت عطاء نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو قربانی کی اونٹنی لے کر جا رہا تھا اور اونٹنی نے راستہ میں بچہ جن دیا اور وہ آدمی اس بچہ کو اٹھا کر نہ لے جا سکا تو فرماتے ہیں اس کے ساتھ جو مرضی کرے، جب مکہ مکرمہ آئے تو اس بچہ کے بدلے مینڈھا ذبح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15914، ترقيم محمد عوامة 15461)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15914 in Urdu