الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
398. في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15940
١٥٩٤٠ - قال: فاخبرت الحارث بالذي قال الشعبي قال: القول ما قال (حماد) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف، هـ]: (الحماد)، وسقط من: [ز].
قال:" فاخبرت الحارث بالذي قال الشعبي، قال: القول ما قال حماد"
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کے قول کا حضرت حارث سے ذکر کیا، آپ نے فرمایا کہ صحیح قول وہی ہے جو حضرت حماد نے فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15940، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15940 in Urdu