الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
399. من قال في كل شيء من الصيد حكومة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے بارے میں دو آدمیوں کا فیصلہ معتبر ہے
ترقیم عوامۃ: 15485 ترقیم الشثری: -- 15941
١٥٩٤١ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: في كل شيء من الصيد حكومة ذوي عدل.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: " في كل شيء من الصيد حكومة ذوي عدل"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے متعلق دو عادل آدمیوں کے فیصلہ کی بات معتبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15941، ترقيم محمد عوامة 15485)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15941 in Urdu