الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
404. من قال: عمد الصيد وخطأه سواء
جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
ترقیم عوامۃ: 15528 ترقیم الشثری: -- 15986
١٥٩٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب قال: نبئت عن مجاهد انه (قال) (١) : لا يحكم [على من اصاب الصيد (متعمدا) (٢) إنما يحكم على من اصاب خطا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ب].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، قال: نبئت عن مجاهد، انه قال: " لا يحكم على من اصاب الصيد متعمدا , إنما يحكم على من اصاب خطا" ,
ایوب فرماتے ہیں کہ خبر دی گئی کہ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو جان بوجھ کر شکار کرے اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، حکم اس پر لگایا جائے گا جو غلطی سے کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15986، ترقيم محمد عوامة 15528)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15986 in Urdu