الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
404. من قال: عمد الصيد وخطأه سواء
جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15987
١٥٩٨٧ - ونبئت عن طاوس انه قال] (١) : لا يحكم على من اصابه خطا، إنما يحكم على من اصابه متعمدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
ونبئت عن طاوس، انه قال:" لا يحكم على من اصابه خطا , إنما يحكم على من اصابه متعمدا"
(ایوب فرماتے ہیں کہ) اور خبر دی گئی ہے کہ حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو غلطی سے شکار کرے اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، حکم اس پر لگایا جائے گا جو جان بوجھ کر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15987، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15987 in Urdu