🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
404. من قال: عمد الصيد وخطأه سواء
جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15529 ترقیم الشثری: -- 15988
١٥٩٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن سفيان عن جابر عن سالم والقاسم وعطاء وطاوس ومجاهد قالوا: إذا اصاب (الجنادب) (١) والقطا لم يحكم عليه خطا، وإن اصابه متعمدا حكم عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ز]: (الجناذب).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن يمان، عن سفيان، عن جابر، عن سالم، والقاسم، وعطاء، وطاوس، ومجاهد، قالوا: " إذا اصاب الجنادب والقطا لم يحكم عليه خطا , وإن اصابه متعمدا حكم عليه"
حضرت سالم، حضرت قاسم، حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر محرم غلطی سے ٹڈے یا قطا (بھٹ تیتر) مار دے تو اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، او اگر جان بوجھ کر مار ڈالے تو پھر اس پر حکم لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15988، ترقيم محمد عوامة 15529)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15988 in Urdu