الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
426. من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے
ترقیم عوامۃ: 15639 ترقیم الشثری: -- 16102
١٦١٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محبوب) (١) القواريري عن مالك بن حبيب قال: سمعت سالم بن عبد الله وسئل عن البدن فقال: لا تغني بدنة إلا بهذا البلد يعني مكة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مجلوب).
حدثنا ابو بكر، قال: نا محبوب القواريري، عن مالك بن حبيب، قال: سمعت سالم بن عبد الله وسئل عن البدن؟ فقال:" لا تغني بدنة إلا بهذا البلد يعني: مكة"
حضرت سالم بن عبداللہ سے اونٹ کی قربانی کے متعلق دریافت کیا گیا؟ فرمایا کہ اونٹ کی قربانی اس شہر یعنی مکہ کے علاوہ کہیں اور کافی نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16102، ترقيم محمد عوامة 15639)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16102 in Urdu