🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
426. من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15640 ترقیم الشثری: -- 16103
١٦١٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابيه عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير وعكرمة (قالا: لا محل) (١) للبدن دون البيت العتيق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (قال: لا محل)، وفي [ط]: (قال: لا، لا محل).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابيه، عن عبد الكريم، عن سعيد بن جبير، وعكرمة، قال: " لا محل للبدن دون البيت العتيق"
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عکرمہ فرماتے ہیں اونٹ کی قربان گاہ مکہ (کعبہ) کے علاوہ اور کوئی نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16103، ترقيم محمد عوامة 15640)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16103 in Urdu