🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
444. في الأعجمي يحج ولا يسمي شيئا
عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16190
١٦١٩٠ - وقال طاوس: يجزئها، قال رسول الله ﷺ:"يسروا ولا تعسروا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الحديث مرسل؛ طاوس تابعي، وقد ورد من حديث ليث عن طاووس عن ابن عباس مرفوعًا، أخرجه أحمد (٢١٣٦)، والبخاري في الأدب المفرد (٢٤٥)، والطيالسي (٢٠٦٨)، والطبراني (١٠٩٥١)، وسيأتي ٩/ ٦٠.
وقال طاوس: يجزئها، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يسروا ولا تعسروا"
اور حضرت طاؤس نے فرمایا کہ اس کے لیے کافی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آسانی پیدا کرو مشکل میں مت ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16190، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16190 in Urdu