الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
444. في الأعجمي يحج ولا يسمي شيئا
عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
ترقیم عوامۃ: 15725 ترقیم الشثری: -- 16191
١٦١٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن حميد عن بكر ان رجلا اعجميا حج فلم يسم حجا ولا عمرة، وقال: انا مع الناس، فقال: إني لارجو ان يكون قد دخل في احسن ما عملوا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن ابي عدي، عن حميد، عن بكر، ان رجلا اعجميا حج فلم يسم حجا ولا عمرة , وقال:" انا مع الناس" , فقال: إني لارجو ان يكون قد دخل في احسن ما عملوا"
حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک عجمی شخص نے حج کیا، لیکن اس نے حج یا عمرہ کا نام نہیں لیا تھا، اور کہا میں لوگوں کے ساتھ ہوں، راوی فرماتے ہیں کہ بیشک میں امید رکھتا ہوں کہ لوگوں نے جو سب سے بہتر عمل کیا وہ اس میں داخل ہوگیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16191، ترقيم محمد عوامة 15725)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16191 in Urdu